Everything you need for a smooth and respectful rishta process.
ہم آپ کو آپ کے جیون ساتھی کی تلاش میں جدید اور قابلِ اعتماد آن لائن خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ آسانی سے آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور اپنا تفصیلی فارم پُر کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ہماری تجربہ کار ٹیم آپ کی پروفائل اور ترجیحات کو مدِنظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے بہترین رشتوں کی تلاش کرتی ہے اور میچنگ کر کے دیتی ہے۔
ہماری خدمات صرف ویب سائٹ تک ہی محدود نہیں ہیں۔ آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر ہر نئے اپلوڈ ہونے والے رشتے دیکھ سکتے ہیں۔ براہِ مہربانی ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں تاکہ آپ کو ہماری ہر آنے والی ویڈیو کی نوٹیفکیشن ملتی رہے۔ اس کے علاوہ، ہمارے فیس بک اور انسٹاگرام پیجز پر بھی ہم روزانہ نئے پروفائلز اور اپ ڈیٹس شیئر کرتے ہیں، تاکہ آپ کو ہر نئے رشتے کی معلومات بروقت مل سکے۔
آپ کی سہولت اور رہنمائی کے لیے ہماری ٹیم 24/7 دستیاب ہے۔ آپ کسی بھی وقت ہمارے نمائندے سے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں یا براہِ راست ہماری ہیلپ لائن پر کال کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے تربیت یافتہ نمائندے آپ کے ہر سوال کا جواب دینے اور آپ کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ بندھن میرج بیورو کا مقصد آپ کے لیے ایک بہترین اور کامیاب ازدواجی سفر کو یقینی بنانا ہے۔
محترم صارفین! آن لائن رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم ہماری آفیشل ویب سائٹ کے مینو بار میں موجود رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کریں۔ فارم میں درکار تمام معلومات درج کریں اور اپنی تازہ ترین تصویراپلوڈ کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ ہم آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے ضامن ہیں۔
محترم صارفین کسی بھی وقت ہمارے نمائندے سے بات کرنے کے لیے ہماری ہیلپ لائن سروس سے فائدہ اٹھائیں ہمارا ہیلپ لائن نمبر ہے 03177701041 ہماری تجربہ کار ٹیم آپ کی ہر ممکن راہنمائی کرنے کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہے
محترم صارفین اپنی پسند کے مطابق رشتے دیکھنے کے لیے آپ ہمارے آفس بھی وزٹ کر سکتے ہیں ہمارے نمائندے آپ کا مطلوبہ رشتہ تلاش کرنے میں آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں ۔ رشتہ سرچ کرنے اور دیکھنے کی کوئی فیس چارج نہی کی جاتی۔
فیمیلز کے فارم دیکھنے کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ پر مینوبار میں کیٹالوگ کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی پسند کے مطابق کیٹاگری میں فیمیلز کے فارم دیکھیں۔ رشتہ پسند آنے کی صورت میں فارم کا سیرل نمبر ہمیں واٹس ایپ کریں یا ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
محترم صارفین اپنی پسند کا رشتہ اپنے مطلوبہ شہر میں ڈھونڈنے کے لیے بندھن میرج بیورو کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود مینو بار میں گیلری کے بٹن پر کلک کریں اور اپنا ملک اور صوبہ اور شہر سلیکٹ کریں ۔ رشتہ پسند آنے کی صورت میں فارم کا سیریل نمبر ہمیں واٹس ایپ کریں یا ہمارے نمائندے سے بات کرنے کے لیے ہماری ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں۔
محترم صارفین اپنا یا کسی بھی فیملی کا فارم سرچ کرنے کے لیے بندھن میرج بیورو کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود مینو بار میں سرچ کے بٹن پر کلک کریں اور سرچ بار میں مطلوبہ فارم کا سیریل نمبر درج کریں اور سرچ کے بٹن پر کلک کریں۔ رشتہ پسند آنے کی صورت میں فارم کا سیریل نمبر ہمیں واٹس ایپ کریں یا ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں